دنیا بھر میں صحابہ کرامؓ کی سیرت پر سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب کا سلیس اور مستند اردو ترجمہ
حضرت مولانا محمد الیاس قدس سرہ چاہتے تھے کہ حضرات صحابہؓ کی سیرت کو دعوت کے طرز پر پیش کیا جائے، چنانچہ اس کام کے لیے انہوں نے اپنے لائق فرزند حضرت مولانا محمد یوسف نوراللہ مرقدہ ہی کا انتخاب کیا، اور اس کا نام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کی تجویز پر “حیات الصحابہ” رکھا گیا، اہل علم کی رائے ہے کہ سیرت صحابہؓ پر آج تک ایسی جامع اور مانع کتاب منصہ شہود پر نہیں آئی۔
Reviews
There are no reviews yet.