• Arabic
  • English
  • Urdu
  • Hindi
Facebook Twitter Instagram linkedin WhatsApp WhatsApp Telegram
Facebook Twitter Instagram linkedin WhatsApp WhatsApp Telegram
Books Express Books Express
Select category
  • Select category
  • Arabic
    • أصول الحديث
    • التاريخ
      • التاريخ الإسلامي
    • التراجم
    • الحديث النبوي
    • الفقه
    • اللغة العربية
    • المقررات الدراسية
    • تفاسير القرآن
    • شروح التفاسير
    • شروح الحديث
  • Assamese
  • Bengali
  • Burmese
  • Chinese
  • Czech
  • English
  • Fārsi
  • French
  • German
  • Gujrati
  • Herbew
  • Hindi
  • Italian
  • Japanese
  • Kannada
  • Korean
  • Malayalam
  • Manipuri
  • Marathi
  • Panjabi
  • Pharsi
  • Polish
  • Romanian
  • Russian
  • Sinhala
  • Spanish
  • Tagalog
  • Umrah package
  • Urdu
    • اردو ادب
      • افسانے
      • تنقید
      • شاعری
      • لغات
    • اردو شاعری
    • اسلامیات
    • اصولِ تفسیر
    • اصولِ حدیث
    • اصول فقہ
    • تاریخ
      • تاریخِ اسلام
      • تاریخِ ہند
    • تراجمِ صحابۂ کرام
    • تصوف
    • تفسیر
    • حدیث
    • درس نظامی کی شروحات
    • درسِ نظامی کی کتابیں
    • رسائل ومجلات
    • سفرنامہ
      • سفرنامۂ حجاز
    • سوانح
      • آپ بیتی
      • سیرتِ رسول
      • صحابۂ رسول
    • شروحات حدیث
    • صحافت
    • علمِ کلام
    • فتاوى
    • فقه
      • اسلامی معاشیات
    • قرآنیات
    • مجموعۂ خطوط
    • مجموعۂ مقالات
    • ناول
    • ہندوستانی سیاست
  • تراجم الصحابة
Login / Register

Sign inCreate an Account

Lost your password?
OR
Don't have an account? Signup
Wishlist
0 items / ₹0.00
Menu
Books Express Books Express
0 items / ₹0.00
Browse Categories
  • تاریخ
  • صحافت
  • Arabic
  • اردو ادب
  • تفسیر
  • English
  • Hindi
  • Urdu
  • Home
  • About
  • Contact
  • Privacy Policy
  • Refund and Returns Policy
  • Shop
  • Cart
  • Track Order
-37%
Click to enlarge
Home » Shop » اک شخص دل ربا سا
Previous product
مولانا مناظر احسن گیلانی حیات،خدمات،اور افکار
مولانا مناظر احسن گیلانی حیات،خدمات،اور افکار ₹450.00 Original price was: ₹450.00.₹320.00Current price is: ₹320.00.
Back to products
Next product
توضیح القرآن ہندی
توضیح القرآن ہندی ₹850.00 Original price was: ₹850.00.₹625.00Current price is: ₹625.00.

اک شخص دل ربا سا

₹500.00 Original price was: ₹500.00.₹315.00Current price is: ₹315.00.

Order on Whatsapp
Add to wishlist
Categories: Urdu, سوانح Tags: مولانا نور عالم خلیل امینی کی علمی اور ادبی کتابیں, نایاب حسن
Share
Facebook Twitter Email Pinterest linkedin Odnoklassniki WhatsApp WhatsApp VK Telegram Viber
  • Description
  • Reviews (0)
  • Shipping & Delivery
Description

کتاب’’اک شخص دل ربا سا‘‘

(۱) کتاب کا مختصر تعارف یہ ہے کہ یہ استاذِ محترم یگانۂ عصر ادیب، صحافی، مفکر،معلم و مربی حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ کی بیشتر؛بلکہ تمام تر علمی،فکری،ادبی،صحافتی،تعلیمی و تربیتی خدمات کا احاطہ کرتی ہے، ان کے ادبی و نظری امتیازات پر روشنی ڈالتی ہے،ان کے اطوار و اخلاق کی منظر کشی کرتی ہے ،ان کی دل چسپ اداؤں اور جمال انگیز شخصیت کو انوکھے طور و طرز میں بیاں و عیاں کرتی ہے۔ اس میں مشمولہ مضامین کا زیادہ تر حصہ گرچہ بنیادی ڈھانچے کے اعتبار سے وہی ہے،جو مولانا کی وفات کے بعد تین چار ماہ کے دوران ’’قندیل‘‘ اور سوشل میڈیا پر پندرہ قسطوں میں شائع ہوچکا ہے،مگر اسے کتاب کا روپ دینے سے پہلے اس میں خاصی ترمیم و تعدیل اور حذف و اضافے سے کام لیا گیا ہے،گویا اب یہ بالکل تازہ مضامین ہیں،ان پندرہ قسطوں کے علاوہ بھی مولانا کی تصانیف کے تعارف و تجزیہ،ان کی تحقیق و تعلیق اور ان پر کی جانے والی تحقیقوں کا حصہ تو بالکل ہی نیا ہے۔ پہلی بار اسی کتاب میں پڑھنے کو ملے گا۔
(۲) کتاب کی دوسری خوبی ؛بلکہ یوں کہیں کہ اس کے ماتھے کا جھومر اس کا دوسرا حصہ ہے،جو مولانا کی خود نوشت یادداشتوں پر مشتمل ہے اور ان سے مختصراً ہی سہی،مولانا کی زندگی اور معرکہ ہاے حیات سے خود ان کی زبانی تعارف حاصل ہوتا ہے۔ واقفانِ حال جانتے ہیں کہ مولانا امینی کے بارے میں خود ان کی زبان و قلم سے جاننا کتنا پر لطف و لذت آگیں ہوسکتا ہے!
(۳) کتاب کی تیسری خوبی یہ ہے کہ اس میں ۱۹۸۲ء سے لے کر مئی ۲۰۲۱ء تک کے اڑتیس انتالیس سالہ دورانیے میں مولانا نے مجلہ ’’الداعی‘‘ عربی میں جن موضوعات پر لکھا،جن اردو تحریروں اور کتابوں کے عربی ترجمے کیے،جن قومی و عالمی مسائل کے تجزیے کیے،امت اور ملت کو درپیش چیلنجز کے جن جن پہلووں کی نشان دہی کی، جن ملکی و غیر ملکی شخصیات کو بعد از مرگ اپنی تحریروں کے ذریعے زندگی و پایندگی بخشی،جن ادبی،لسانی و تنقیدی موضوعات کو انھوں نے اپنے نتائجِ تحریر و قلم رانی سے ثروت مند بنایا ،ان سب کا اشاریہ مرتب کرکے پیش کیا گیا ہے۔ یہ اشاریہ مولانا کے فکر و نظر اور علم و قلم کی وسعت،تنوع اور رنگارنگی کی منہ بولتی تصویر ہے اور آیندہ ان پر ریسرچ کرنے والوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔
(۴) ایک خوبی اس کتاب کی یہ بھی ہے کہ اس پر اردو کے ممتاز ناقد اور نہایت رسیلی نثر لکھنے والے ادیب جناب حقانی القاسمی نے تعارفی تحریر لکھی ہے، جو اس میں شامل ہے۔ حقانی صاحب مولانا کے بڑے عزیز و محبوب شاگردوں میں رہے ہیں،انھوں نے اپنی تحریر میں مولانا سے وابستہ بڑی پر لطف یادیں شیئر کی ہیں۔
کتاب ان شاء اللہ اپنے ظاہری سراپا کے اعتبار سے بھی خوش منظر ،دیدہ زیب اور اپنے موضوع یعنی مولانا نور عالم خلیل امینی ہی کی طرح نفیس و نستعلیق ہوگی۔
جب کتاب کا اولین ٹائٹل میں نے یہاں شیئر کیا تھا ،تو سیکڑوں احباب اور کتاب دوست اشخاص نے اس کے تئیں دل چسپی کا اظہار کیا تھا،جس کے لیے میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔ اس وقت ان سے کہا گیا تھا کہ جب کتاب پریس میں چلی جائے گی،تو اطلاع دے دی جائے گی۔ اب اس اطلاع اور کتاب کے اندرون کی مختصر جھلک کے ساتھ بتانا یہ ہے کہ کتاب کے کل صفحات ۳۶۵ ہیں اور اس کی اصل قیمت چار سو روپے رکھی گئی ہے،جس پر یقیناً رعایت بھی دی جائے گی اور دیوبند ،دہلی و لکھنؤ وغیرہ میں بہ آسانی دستیاب ہوگی


Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اک شخص دل ربا سا” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shipping & Delivery
free delivery on Booksexpress.in orders Above 500 inr

Related products

-33%
Quick view
Close

اتحاد امت سورہ الحجرات کی روشنی میں

Urdu, تفسیر
₹200.00 Original price was: ₹200.00.₹135.00Current price is: ₹135.00.
Add to cartBuy Now
-30%
Quick view
Close

اکفار الملحدین (مترجم اردو)

Urdu, علمِ کلام, فقه, Arabic, الفقه
₹200.00 Original price was: ₹200.00.₹140.00Current price is: ₹140.00.
Add to cartBuy Now
-30%
Quick view
Close

وہ جو شمس تھا سرِ آسماں

Urdu, سوانح
₹400.00 Original price was: ₹400.00.₹280.00Current price is: ₹280.00.
Add to cartBuy Now
-33%New
Quick view
Close

گلدستۂ آسی

Urdu, اردو شاعری
₹165.00 Original price was: ₹165.00.₹110.00Current price is: ₹110.00.
Add to cartBuy Now
-39%
Quick view
Close

مجموعہ قاضی مجاہد الاسلام یادگاری خطبات

Urdu, سوانح, تاریخ
₹350.00 Original price was: ₹350.00.₹215.00Current price is: ₹215.00.
Add to cartBuy Now
-29%
Quick view
Close

امین قرطاس وقلم (مولانا نور عالم خلیل امینی پر ایک تاثراتی مضمون)

Urdu, اردو ادب, سوانح
₹70.00 Original price was: ₹70.00.₹50.00Current price is: ₹50.00.
Add to cartBuy Now
-14%
Quick view
Close

دیار پورب میں علم اور علماء

Urdu, سوانح, تاریخ, تاریخِ ہند
₹500.00 Original price was: ₹500.00.₹430.00Current price is: ₹430.00.
Add to cartBuy Now
-18%
Quick view
Close

اردو میں ترجمۂ قرآن کی تاریخ

Urdu, قرآنیات, تاریخ, تفسیر
Rated 5.00 out of 5
₹400.00 Original price was: ₹400.00.₹330.00Current price is: ₹330.00.
Add to cartBuy Now
close

Email : admin@booksexpress.in

Support: +919869753256

Important Links

Refund Policy

Privacy Policy

Track Order

Request A Book

 

My Account

My Account

My Orders

My Wallet

My Address

Languages

Arabic

English

Urdu

Hindi

Copyright © 2024 by Booksexpress.in
Home
0 items Cart
My account
Chat
Menu

Shopping cart

close

Above 500 shopping shipping charges would be free Dismiss

Back

  • Menu
  • Categories
  • تاریخ
  • صحافت
  • Arabic
  • اردو ادب
  • تفسیر
  • English
  • Hindi
  • Urdu
  • Home
  • About
  • Contact
  • Privacy Policy
  • Refund and Returns Policy
  • Shop
  • Cart
  • Track Order
  • Wishlist
  • Login / Register
Sidebar Scroll To Top