جماعت اسلامی ہند کے مرکزی سکریٹری اور معروف عالم دین مولانا محمد رضی الاسلام ندوی حفظہ اللہ کی نئی کتاب “معمار جہاں تُو ہے” منظر عام پر۔
اس کتاب میں مسلم خواتین کے سماجی کردار اور علمی وفکری رول پر کافی اہم اور فکرانگیز مضامین شامل ہیں۔ نیز خواتین سے متعلق اہم اور نمایاں کتابوں کا تعارف بھی اس کتاب کے آخر میں شامل ہے۔اس کتاب میں بہت سے اہم موضوعات کو آسان اسلوب، عام فہم زبان، اور چھوٹے چھوٹے مضامین کی شکل میں بیان کردیا گیا ہے۔
یہ کتاب ہدایت پبلشرز نئی دہلی اور القلم پبلی کیشنز بارہمولہ کے اشتراک سے شائع ہوئی ہے
Reviews
There are no reviews yet.