یہ کتاب اصل میں انگریزی میں لکھی گئی ہے جسکا عنوان Destiny Disrupted ہے جو کہ بعد میں محمد ذکی کرمانی جو کہ Muslim Academy for the Advancement of science کے سربراہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اعزازی طور پر تجربہ کار فیلو کی حثیت سے کام کرتا ہے۔
عالم اسلام کی تاریخ پر ایک مجتہدانہ نظر کے ساتھ ساتھ اسلام اور مغربی تہذیب کی تاریخ کا ایک پر مغز، بصیرت افروز اور چشم کشا تجزیہ جو نو گیارہ 9/11 کے واقعات کو زیرِ بحث لاتے ہوئے اسلامی تہذیب کی تاریخ پیش کرتا ہے جسے اچانک بعض اجنبی تصورات نے آگھیرا ہے اور اب وہ اپنی سمت درست کرنے کی جستجو میں ہے۔ مصنف بتاتے ہیں کہ عالم اسلام اور اسکے افراد، رونما ہونے والے واقعات سے کس طرح متاثر ہوئے اور ان واقعات کا بیان آجکے سیاسی مباحثوں اور تنازعات کی تفہیم میں کسطرح معاون ہے۔
مصنف! تمیم انصاری San Francisco میں رہتے ہوئے امریکی اسکنڈری اسکولوں کے لئے تاریخ نصاب کی معتدد کتابوں کے مصنف رہے ہیں۔ مشہور کتاب West of Kabul and East of Newyork کے شریک مصنف کے علاوہ مضامین اور تبصروں کے لئے معروف و مشہور ہیں۔
خود بھی مطالعہ کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیتے ہوئے خیر داریں حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔(واسلام)❣️
Reviews
There are no reviews yet.