صفحات: 320
کتاب میں کیا ہے جانیے ناشر کے نوٹ کے ذریعہ
اِس وقت ہماری روز مرہ کی بات چیت میں تین موضوعات اہمیت کے ساتھ ڈسکس کیے جا رہے ہیں۔ ایک، پروجیکٹ بلیو بیم۔ دوسرا، تیسری عالمی جنگ۔ اور تیسرا، کبالہ جادو۔ آخر یہ تینوں چیزیں کیا ہیں؟ اِن کی اصل اور پس منظر میں حقیقتیں موجزن ہیں یا بس یہ ایک مفروضہ یا خیال ہے؟ ایپسٹین فائلز کے سامنے آنے کے بعد یہ تینوں موضوعات لوگوں کو اپنی جانب متوجے کر رہے ہیں۔ بہت سے تجزیہ نگاران اپنے اپنے زاویوں سے اِن پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ لیکن اسلامی نقطۂ نظر کے لحاظ سے ان کی کیا اہمیت ہے اور علاماتِ قیامت یا فتن کی نشانیوں کے ڈسکورس میں ان کی کیا حیثیت ہے؟ عروبہ عامر کی نئی کتاب “آخری معرکہ ” اِس کو بہت حد تک کور کرتی ہے۔ یہ گرچہ یہودیوں ہزاروں سال پر محیط عزائم کی داستان ہے، لیکن دورِ نبوی اور بعد از رسول کے واقعات بھی ضمنا اس میں شامل کیے گئے ہیں۔ ایک کہانی اور ناول کے انداز میں بآسانی آپ ان مسائل کو اگر سمجھنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ کتاب حاصل کریں۔




Reviews
There are no reviews yet.